پرویز رشید کی خاتون کیساتھ مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو کال سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اورپاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما پرویز رشید کی خاتون کے ساتھ مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو کال سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق شہزاد گل نامی شخص نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے پرویز رشید کی مبینہ ویڈیو کال کا سکرین شاٹ شیئر کیا جس میں خاتون نیم برہنہ حالت میں موجود ہے جبکہ بڑی سکرین پر پرویز رشید دکھائی دے رہے ہیں ۔ٹویٹر صار ف نے دعویٰ کیا کہ 2 ہفتے سے میں یہ ویڈیو وائرل نہیں کر رہا تھا۔

کیونکہ خان ایسی حرکتوں سے منع کرتا ہے۔اب اکثر لوگوں نے سکرین شاٹ لگا دیا ہے تو بتاتا چلوں کہ یہ مریم کے استاد پرویز رشید کی 27 منٹ کی ویڈیو کال ہے جو کیمرے کے سامنے کپڑے اتار کر کر رہا ہے۔“ٹویٹر صارف نے نہاتی سخت الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ”میں نے اس وجہ سے میں نے وائرل نہیں کی کہ خان کا ایک جملہ بہت قیمتی تھا کہ اگر کتا تمہیں کاٹے تو کتے کو کاٹتے نہیں بلکہ اس کے سر پر اینٹ مارتے ہیں۔یہ فرق ہے انسان اور کتے کا۔

ورنہ ان کی طرح اس گند پر بھنگڑے ڈال رہے ہوتے۔یہ فرق ہے خان کی تربیت کا اور ان جاہل چوروں کی تربیت کا۔“معاملے پر پرویز رشید کا موقف سامنے نہیں آسکا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں