آئی جی پنجاب کے سپریم کورٹ میں بیان کو جھوٹ قرار دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری نے آئی جی پنجاب کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ آئی جی بے چارہ جھوٹ بول رہا ہے، ہمیں کہتا ہے کہ چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔ پی ٹی آئی فوادچودھری چیئرمین عمران خان سے ملاقات کیلئے زمان پارک پہنچ گئے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فوادچودھری نے آئی جی پنجاب کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ آئی جی بے چارہ جھوٹ بول رہا ہے،

ہمیں کہتا ہے کہ چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔ان کاکہناتھا کہ واپسی پر اس حوالے سے تفصیلی بات چیت ہو گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close