اہم پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی آڈیو لیک منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر کی بھی آڈیو لیک ہو گئی۔ آڈیو میں عامر ڈوگر پی ٹی آئی ایم این ایز کو قیادت کے احکامات دے رہے ہیں،

عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ تمام ایم این ایز اپنے اپنے علاقوں میں تین دن احتجاج، روڈ بلاک کریں،سختی سے ہدایات ہیں ایم این ایز کو جو جو مقام الاٹ ہوا، وہاں سے اپنی ویڈیوز بھیجیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close