لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن اقرار الحسن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بطور سیاسی جماعت صلاحیتوں پر سوال اٹھا دیا۔
جو تحریکِ انصاف چار سالہ حکومت میں انصاف کا نظام ٹھیک نہیں کر سکی کہ اُس کے قائد پر حملے کا مقدمہ درج ہو سکے، جو جماعت دس سالہ حکومت میں کے پی کے میں بڑی تبدیلی نہیں لا سکی، جو جماعت تاریخی عوامی حمائیت کے باوجود پچھلے چھ مہینے سے الیکشن کی تاریخ نہیں لے سکی وہ کیا انقلاب لائے گی
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) November 6, 2022
اپنے ایک ٹویٹ میں پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اینکر پرسن نے کہا کہ جو تحریکِ انصاف چار سالہ حکومت میں انصاف کا نظام ٹھیک نہیں کر سکی کہ اُس کے قائد پر حملے کا مقدمہ درج ہو سکے، جو جماعت 10 سالہ حکومت میں کے پی کے میں بڑی تبدیلی نہیں لا سکی، جو جماعت تاریخی عوامی حمایت کے باوجود پچھلے چھ مہینے سے الیکشن کی تاریخ نہیں لے سکی وہ کیا انقلاب لائے گی؟
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں