لاہور(پی این آئی)عبدالعلیم خان بڑی مشکل میں گرفتار۔۔ تحریک انصاف کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی علیم خان کیخلاف سرکاری زمین فروخت کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اینٹی کرپشن نے علیم خان کے خلاف مقدمہ درج کیا،علیم خان کی کمپنی کے دیگر حصہ دار بھی مقدمہ میں ملزمان نامزدکئے گئے ، ایف آئی آر کے متن میں دعویٰ کیا گیاہے کہ علیم خان نے سرکاری اراضی جعلی لیٹرز کے ذریعے فروخت کی ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں