عمران خان پر حملے کا مقدمہ، تھانیدار نے کیا کارروائی کی؟

وزیر آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر حملے کا مقدمہ درج کرنے کے لیے پی ٹی آئی رہنما تھانہ سٹی وزیر آباد پہنچ گئے ہیں۔ اس حوالے سے تحریک انصاف لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری زبیر نیازی کا کہنا ہے کہ عمران خان پر حملے کے حوالے سے مقدمے کے اندراج کے لیے پولیس باضابطہ درخواست وصول نہیں کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایس ایچ او نے درخواست کی تصویر لے کر ڈی پی او سےشیئر کی ہے لیکن باقاعدہ طور پر مقدمے کا اندراج کرنے سے ہچکچا رہی ہے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close