عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ، مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا

وزیر آباد(پی این آئی)کچہری چوک میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیاگیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کاکہناہے کہ کچہری چوک کے قریب عمران خان کے قافلے پر فائرنگ ہوئی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہو گئے، پولیس کا مزید کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیاگیا، مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close