پی ٹی آئی کے کنٹینر کیساتھ ایک اور حادثہ پیش آگیا، موقع پر ہی موت ہوگئی

گوجرانوالہ(پی این آئی)پی ٹی آئی کے کنٹینر کیساتھ ایک اور حادثہ پیش آگیا۔۔  پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کنٹینر سے جڑی ٹرالی میں رکھے جنریٹر میں آگ لگ گئی۔ جنریٹر میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

 

 

جس پر قابو پا لیا گیا۔اس سے قبل گوجرانوالہ پنڈی بائی پاس پر پی ٹی آئی کنٹینر کو حادثہ پیش آیا ہے۔پی ٹی آئی کے کنٹینر سے ایک موٹرسائیکل سوار 14 سالہ لڑکا ٹکرا کر موقع پر جاں بحق جبکہ 11 سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close