عمران خان کا چئیرمین پی ٹی آئی کا عہدہ خطرے میں پڑ گیا

لاہور(پی این آئی)عمران خان کا چئیرمین پی ٹی آئی کا عہدہ خطرے میں پڑ گیا۔۔ لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائرکر دی گئی، درخواست میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایاگیاہے ۔

 

 

نجی ٹی وی چینل کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل کردیا، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹائے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close