لانگ مارچ کی اجازت، عدالت نے اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کو طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کی سماعت جسٹس عامر فاروق نے کی۔ انہوں نے پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان کی درخواست پر یہ سماعت کی۔ ابتدائی سماعت کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد انتظامیہ کو کل کے لیے نوٹس جاری کر دیا ہے۔

سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد انتظامیہ کا مجاز افسر کل عدالت کے سامنے پیش ہو کر اپنا مؤقف واضح کریں ۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close