خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری، سونا فی تولہ مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری، سونا فی تولہ مزید سستا ہوگیا۔۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1100روپے کا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 51 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے

 

 

 

جبکہ 10 گرام سونا 944 روپے اضافے سے 129544 روپےکا ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونےکے دام 13 ڈالر اضافے سے 1653 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں