جی ٹی روڈ پر عمران خان کےخلاف بینرز لگ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف جی ٹی روڈ پر بینرز آویزاں ہو گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جی ٹی روڈ اور گوجرانوالہ میں عمران خان کے خلاف بینرز شہر کے 10 مختلف مقامات پر لگائے گئے ہیں، جن پر عمران خان کے خلاف نعرے درج ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close