شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) میں شام کرلیاگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری سے ای سی ایل پر ڈالا گیا ہے۔ شہباز گل کا نام اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر ای سی ایل میں ڈالا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close