یوسف رضا گیلانی کی نااہلی ریفرنس پر چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)یوسف رضا گیلانی کی نااہلی ریفرنس پر چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے فیصلہ سنا دیا۔۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یوسف رضا گیلانی نااہلی ریفرنس مسترد کردیا۔ صادق سنجرانی نے سینیٹر یوسف رضاگیلانی کے نااہلی ریفرنس پرر ولنگ دیدی۔

رولنگ کے متن میں کہاگیاہے کہ یوسف رضا گیلانی پر بطور رکن قومی اسمبلی اور وزیراعظم الزامات تھے،یوسف رضاگیلانی 3 مارچ2021 کو سینیٹر منتخب ہوئے، یوسف رضاگیلانی کے بطور سینیٹر منتخب ہونے کے بعد نااہلی ریفرنس کا جواز نہیں بنتا،یوسف رضاگیلانی کیخلاف ریفرنس پر آرٹیکل 63 اے کا اطلاق نہیں ہوتا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close