نیا وزیر قانون کون ہو گا؟ کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیا وزیر قانون کون ہو گا؟ کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔۔ مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کو وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے ایاز صادق کو قانون و انصاف کا اضافی قلمدان ملنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close