سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو گرفتاری کے بعد ایک اور جھٹکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی)اراضی سکینڈل کیس میں گرفتار سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔

 

 

اینٹی کرپشن نے اراضی سکینڈل کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی اور سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا،عدالت نے دوست مزاری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا۔واضح رہے کہ سابق ڈپٹی سپیکر کو گزشتہ روز لاہور سے گرفتار کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close