سوشل میڈیا پر عمران ریاض خان اورمعید پیرزادہ کے ملک چھوڑنے کی اطلاعات

اسلام آباد(پی این آئی)معروف صحافی عمران ریاض خان اور معید پیرزادہ کی جانب سے پاکستان چھوڑنے کی خبریں۔تفصیلات کے مطابق عمران افضل راجہ کے ٹویٹر ہینڈلرسے معید پیرزادہ کا ویڈیو کلپ سامنے آیا ہے جس میں انہیں یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ وہ پاکستان میں نہیں ہیں۔وہ مسلسل ٹریول کر رہے ہیں جسکی وجہ سے ان کی لوکیشن بھی تبدیل ہو رہی ہے۔وہ کم از کم کینیا میں نہیں ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close