عمران ریاض خان اور معید پیرزادہ بھی پاکستان چھوڑ کے چلے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)عمران ریاض خان اور معید پیرزادہ بھی پاکستان چھوڑ کے چلے گئے۔۔ سوشل میڈ یا پر اینکر پرسن عمران ریاض خان اور ڈاکٹر معید پیر زادہ کے ملک چھوڑ کر بیرون ملک جانے کے غیر مصدقہ اطلاعات گردش کر رہی ہیں ۔صحافی اسد طور نے بھی ان اطلاعات کی تصدیق کی ہے ۔

 

 

ٹوئٹر پر سوشل میڈ یا ایکٹوسٹ شمع جونیجو نے استفسار کیا کہ عمران ریاض خان اور ڈاکٹر مُعید پیرزادہ پاکستان سے چلے گئے؟اس پر اسد طور نے جواب دیا ‘جی ،۔ان اطلاعات کی ابھی تک تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close