شیخ رشید کی گرفتاری کی کوشش، گرفتاری سے پہلے ہی اہم اقدام اٹھا لیا

راولپنڈی (پی این آئی)شیخ رشید کی گرفتاری کی کوشش، گرفتاری سے پہلے ہی اہم اقدام اٹھا لیا۔۔۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے گرفتاری کی کوششوں کیخلاف درخواست دائر کردی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے لانگ مارچ کے دوران گرفتاری کی کوششوں کیخلاف درخواست کردی۔

 

شیخ رشید نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں درخواست دائر کی ۔درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ حکومت ایف آئی اے کے ذریعے گرفتارکرنا چاہتی ہے ، ایف آئی اے وارنٹ کے بغیر کسی کو گرفتار نہیں کر سکتی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close