کراچی(پی این آئی) دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے ملیر کی فیملی عدالت سے رجوع کیا ہے۔حلیم عادل شیخ کی دعا بھٹو سے یہ دوسری شادی ہے جو انہوں نے 2018 میں کی تھی جب کہ ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں