لاہور(پی این آئی)عمران خان کو سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا، ’عمران خان گھڑی چور‘ کے نعرے لگ گئے۔۔۔ لاہور میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے سامنےگھڑی چور کے نعرے لگ گئے۔
ایوان عدل لاہور سے عمران خان کی واپسی کے موقع پرکچھ افراد نےگھڑی چور کے نعرے لگائے۔عمران خان کے گزر جانے کے بعد ایک شخص نے نعرے لگانے والےکو دھکا بھی دیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں