اے آر وائی کے سینئر تجزیہ کار چوہدری غلام حسین کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی)اے آر وائی کے سینئر تجزیہ کار کو گرفتار کر لیا گیا۔۔ ایف آئی اے نے نجی ٹی وی اے آر وائی کے اینکر پرسن چودھری غلام حسین کو تحویل میں لے لیا ۔

نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق چودھری غلام حسین کے صاحبزادے نے والد کی حراست میں لینے کی تصدیق کر دی ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیٹے نے بتایا کہ چودھری غلام حسین صاحب کو تیس سے چالیس لوگوں نے تحویل میں لیا ۔واقعے کے وقت چودھری غلام حسین گلبرگ میں کافی شاپ پر موجود تھے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close