ارشد شریف کے قتل کے تانے بانے بنی گالہ سے ملتے ہیں، دعوے نے ہلچل مچا دی

کراچی(پی این آئی)صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ارشد شریف قتل کے تانے بانے بنی گالہ سے ملتے ہیں، واقعے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔

 

 

 

اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ وہ کون شخص ہے جس نے عمران خان کو بتایا کہ ارشد شریف کی جان کو خطرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے لانگ مارچ کا مقصد ملک کو غیر مستحکم کرنا ہے۔ پی ٹی آئی سندھ میں نہیں، یہ صرف ایک سیلفی گروپ ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close