سینیٹر اعظم سواتی جیل سے رہا لیکن باہر نکلتے ہی بڑا جھٹکا لگ گیا

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیاگیا، تحریک انصاف کا کوئی رہنما اعظم سواتی کیلئے جیل نہیں پہنچا۔جیل ذرائع کاکہناہے کہ متنازع ٹوئٹس کے الزام میں گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔

 

 

 

کوئی پارٹی رہنما جیل نہیں پہنچا،جیل ذرائع کاکہناہے کہ اعظم سواتی اپنے پی اے کے ساتھ اسلام آباد روانہ ہو گئے۔تحریک انصاف کے سینیٹر جیل سے رہا ہونے کے بعد بنی گالہ روانہ ہو گئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close