عمران خان آئندہ عام انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں ، کامران خان کا نااہلی کی مدت سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان آئندہ قومی الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں انکی نا اہلی موجودہ قومی اسمبلی کی مدت تک ہی برقرار رہے گی بھاری بھرکم قانونی آرا سامنے آرہی ہیں کہ کیونکہ الیکشن کمیشن نے انکے خلاف آئین کی شق 63(1) P کے تحت کاروائی کا حکم دیا انکی نااہلی جز وقتی ہےایک اور ٹویٹ میں کامران خان نے کہا ہے” عمران خان بھی صادق و امین نہیں رہے الیکشن کمیشن کا حکم عمران خان 5 سال تک سیاست سے ناہل اقرار کرمنل ایف آئی آر تیار ایف آئی اے تحقیقات جاری ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close