مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

الیکشن کمیشن نے سیاسی بنیادوں پر فیصلہ دیا توپھر کیا ہو سکتا ہے ؟ شیخ رشید نے تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی

لاہور( پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سیاسی بنیادوں پر فیصلہ دیا تو حالات مزید خراب ہو جائیں گے،برطانوی وزیراعظم نے 45 دن میں مہنگائی کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے،پاکستان میں 77 وزرا ء مزید مہنگائی کا سبب بن رہے ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ حکومت وینٹی لیٹر پر ہے اور پی ڈی ایم قومہ میں ہے،اپنے کیس ختم،غریب کے لیے مہنگائی اور معاشی کفن ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close