ایف آئی اے نے عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو تفتیش کے لیے طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو تفتیش کے لیے طلب کر لیا۔ ایف آئی اے نے اعظم خان کو 25 اکتوبر کو طلب کیا ہے۔ ایف آئی اے عمران خان کی اعظم خان سے سائفر پر گفتگو سے متعلق انکوائری کر رہا ہے اور اس سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے اعظم خان کو طلب کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close