بلاول بھٹو کی شادی کی تیاریاں شروع ہوگئیں؟ دلہن کو ن نکلی؟ تصویر سامنے آنے کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی)بلاول بھٹو کی شادی کی تیاریاں شروع ہونے کا دعویٰ۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی شادی کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔بلاول بھٹو زرداری کی شادی ماہ نور سومرو کے ساتھ طے پائی ہے۔

وہ پیپلز پارٹی کی بانی کارکن رقیہ خانم سومرو کی پوتی ہیں. دونوں کی شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوگی۔بلاول کی شادی کی تاریخ سامنے نہیں آئی اور نہ ہی پیپلز پارٹی کی طرف سے باضابطہ طور پر اس حوالے سے کوئی بیان جاری کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close