لاہور، آلودگی کے لحاظ سے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر، جوہر ٹاؤن کا اے بلاک سب سے اوپر

لاہور (پی این آئی) پنجاب کا دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی کے حوالے سے دنیا بھر میں شہرت کا حامل ہے، آلودہ شہروں کی تازہ ترین عالمی فہرست کے مطابق لاہور ایک بار پھر دنیا کے 10 آلودہ ترین شہروں میں شامل ہو گیا ہے۔ لاہور آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے، جہاں مجموعی طور پر ائر کوالٹی انڈیکس 239 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز عالمی سطح پر آلودہ شہروں میں لاہور کا 21 ویں نمبر پر تھا،

شہر میں سب سے زیادہ 275 اے کیو آئی جوہر ٹاون بلاک اے میں ریکارڈ کیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں