پنجاب حکومت نے اہم شخصیت کو اچانک عہدے سے ہٹا دیا

لاہور( پی این آئی)پنجاب حکومت نے چوہدری منور کواسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ عادل نواز کو اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کردیا گیا۔

 

 

 

مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد سیکرٹری قانون ملک اختر جاوید نے نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس میں کچھ عرصہ پہلے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل چودھری منور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ عادل نواز کو اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close