سارا قتل کیس، بڑی گرفتاری کرلی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سارا قتل کیس، بڑی گرفتاری کر لی گئی۔۔ سارا انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ کو گرفتار کرلیاگیا۔اسلام آباد کی مقامی عدالت میں سارا انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنوازکی والدہ کی درخواست ضمانت میں توسیع سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

 

 

 

ایڈیشنل سیشن جج شیخ سہیل نے ضمانت خارج کردی،اسلام آباد پولیس نے ضمانت خارج ہونے پر ملزم شاہنواز کی والدہ کو گرفتارکرلیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close