پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا جھٹکا، اہم ترین عہدہ چھین لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے چیئرمین کمیٹی پارلیمانی امور مجاہد علی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی، ناراض اتحادی ایم کیو ایم کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ مل گئی۔ رکن قومی اسمبلی ابوبکر بلامقابلہ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور منتخب ہو گئے۔

 

 

پی ٹی آئی کے چیئرمین کمیٹی پارلیمانی امور مجاہد علی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی، مجاہد علی کے خلاف تحریک عدم اعتماد منحرف رکن نزہت پٹھان نے پیش کی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close