ندیم افضل چن نے عمران خان پر بڑی چوٹ کر دی

لاہور(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب اور سندھ سے دونوں نشستیں جیت کر پیپلز پارتی مخالف بیانیے کو ابدی نیند سلادیا ،سندھ فتح کرنے کے خواہشمند کی نشستیں پیپلز پارٹی نے لے لی ہیں۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں ندیم افضل چن نے کہا کہ یہ کامیابی جئے بھٹو کے ہمیشہ سے دلوں میں دھڑکتے نعرے کی گونج بڑھا رہی ہے۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close