پیٹرول قیمتوں میں کمی نہ کرنے پر مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے پٹرو ل ٹیکس نہ بڑھا کر غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔

 

 

نجی ٹی وی کے مطابق نجی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پٹرولیم ٹیکس نہ بڑھا کر وزیر خزانہ نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، اس مرتبہ ٹیکس بڑھایا گیا ہے، ان کا مزید کہنا تھاکہ “میرا گھر سکیم “میں بینکوں کو فائدہ ہو رہا تھا ، پوری دنیا کے سامنے قرض معافی کی بات کی تو بانڈ کی قیمت بہت بڑھ جائے گی۔

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close