ضمنی الیکشن میں عمران خان کے ہاتھوں شکست کے بعد پہلا اہم ترین استعفیٰ آگیا

پشاور(پی این آئی)ضمنی الیکشن میں عمران خان کے ہاتھوں شکست کے بعد پہلا اہم ترین استعفیٰ آگیا۔۔ ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی )کے صوبائی و مرکزی کونسل ورکنگ کمیٹی کے ممبر مستعفی ہو گئے۔ملک طارق اعوان نے عوامی نیشنل پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔

 

 

 

ان کاکہناتھاکہ 2013 سے 2022 الیکشن میں جس امیدوار کو تجویز کیا اسے شکست ہوئی، ان کاکہناتھاکہ عوامی نیشنل پارٹی کی توقعات پر پورا نہیں اترا ، بہتر ہے کہ علیحدگی اختیار کرو۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close