اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پیش ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں نیب تحقیقات کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ رانا ثنااللہ نے نیب تحقیقات کے خلاف مارچ 2020 میں درخواست دائر کی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں