ن لیگی رہنما عابد شیر علی نے اپنی شکست کی وجہ بتا دی

فیصل آباد (پی این آئی)ن لیگی رہنما عابد شیر علی نے اپنی شکست کی وجہ بتا دی۔۔۔ این اے 108 فیصل آباد سے مسلم لیگ ن کے امیدوار عابد شیر علی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے شکست تسلیم کر لی۔اپنے بیان میں انہوں نے ہار کو عوام کا فیصلہ قرار دیا اور اپنے ووٹرز اور سپوٹرز کا شکریہ ادا کیا۔

 

 

 

عابد شیر علی نے ہار کی وجہ مہنگائی اور بجلی کے بلوں کو قرار دیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close