عمران خان نے حکومت مخالف مارچ روکنے کیلئے بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت مخالف مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ اگر حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردے تو مارچ نہیں ہوگا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ میں جو پلان کر رہا ہوں، اس کی منصوبہ بندی ابھی صرف مجھ تک ہی محدود ہے کیونکہ میری ہر چیز ریکارڈ ہو رہی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close