پیپلز پارٹی میں رہنمائوں کو پارٹی سے نکالنے کا رواج نہیں سردار لطیف کھوسہ کا اہم بیان سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ اعتزاز احسن کو پارٹی سے نہیں نکالا گیا ، پیپلز پارٹی میں رہنمائوں کو پارٹی سے نکالنے کا رواج نہیں ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں عہدے تبدیل ہوتے رہتے ہیں کیونکہ یہ پارٹی کی امانت ہوتے ہیں تاہم بنیادی رکنیت کسی کی معطل نہیں کی جاسکتی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close