ہاشم ڈوگر کو نیا عہدہ سونپنے کا فیصلہ، کونسی وزارت دی جائیگی؟ آگاہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر کو پنجاب کابینہ میں نئی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہاشم ڈوگر کو پنجاب کا وزیر آبپاشی مقرر کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے، ہاشم ڈوگر کو نئی ذمہ داری سے متعلق آگاہ کردیا گیا،ہاشم ڈوگر کے نئے قلمدان کا جلد نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔

 

 

 

یاد رہے کہ چند روز قبل وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close