عمران خان کا حکم سر آنکھوں پر۔۔ حکم دیں گے تو سیاست ہی چھوڑ دوں گا، اہم پی ٹی آئی رہنما کا اعلان

لاہور(پی ا ین آئی) سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے تھے کہ عمر سرفراز چیمہ صاحب کو وزارت داخلہ دی جائے۔عمران خان کا حکم سر آنکھوں پر، اس لیے پنجاب کی وزارت داخلہ چھوڑ دی ۔

 

 

 

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان حکم دیں گے تو وہ سیاست ہی چھوڑ دیں گے۔قبل ازیں اپنے بیان میں ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ میں نے ذاتی وجوہات پر استعفیٰ دیا ہے اور ہمیشہ عمران خان کا وفادار رہوں گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close