عام تعطیل کا اعلان کر دیاگیا، نوٹفیکیشن جاری

پشاور(پی این آئی)عام تعطیل کا اعلان کر دیاگیا، نوٹفیکیشن جاری۔۔۔ پشاور میں ضمنی انتخابات کے پیش نظر عام 15 اکتوبر( ہفتہ) کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ نے کہاہے کہ پشاور میں ضمنی انتخابات کے پیش نظر 15 اکتوبر کوتعطیل ہو گی،جاری اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ 15 اکتوبر کو نشتر ہال سے انتخابی سامان کی ترسیل ہو گی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close