امریکا پہنچتے ہی اسحاق ڈار کیساتھ ائیرپورٹ پر کیا ہوا؟ ویڈیو آگئی

واشنگٹن(پی این آئی) اسحاق ڈار کیساتھ ائیرپورٹ پر کیا ہوا؟۔۔۔ امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ائیر پورٹ پر ایک نامعلوم شخص نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے بدتمیزی کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈارآئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی سالانہ میٹنگ میں شرکت کے لیے آج واشنگٹن پہنچے تھے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ واشنگٹن ائیر پورٹ پر ایک نامعلوم شخص نے اسحاق ڈار سے بدتمیزی کی تاہم وزیر خزانہ کے ساتھ موجود شخص نے سخت رد عمل دیتے ہوئے اسی کی زبان میں جواب دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close