دو سینیٹروں کے بعد ایسا نہ ہو کسی دن چیئرمین سینیٹ بھی گمشدہ افراد کی فہرست میں چلےجائیں،سینئر پی ٹی آئی لیڈر کا اندیشہ

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وکیل بابراعوان نے کہا ہے کہ فاسشٹ حکومت نے ایک اور سینئر سینیٹر کو اٹھایا، گرفتاری کے وقت اعظم سواتی کو کہا گیا ہم ایف آئی اے سے ہیں، اپنے بیان میں انہوں نےکہا سینیٹر سیف اللہ کو پہلے اور اب اعظم سواتی کو اٹھایا، کہی ایسا نہ ہو کسی دن معلوم ہو چیئرمین بھی گمشدہ افراد کی فہرست میں چلے گئے، حکمران غیر ملکی کندھے استعمال کرتے ہوئے اقتدار میں آئے ہیں، انہوں نے کہا کہ یہ حکومت ساڑھے 7 کلو میٹر کی حدود پر ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close