بہت بری خبر، موڈیز نے پاکستان کے 5 بینکوں کی ریٹنگ منفی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)موڈیز نے پاکستانی ریٹنگ گرانے کے بعد اب پانچ بینکوں کی ریٹنگ بھی منفی کردی ہے،موڈیز انوسٹرز سروسز نے ان پاکستانی بینکوں کی لمبے عرصے کی ڈپازٹس ریٹنگ اور لانگ ٹرم فارن کرنسی کاونٹر پارٹی رسک ریٹنگ بی تھری سے گرا کر سی اے اے ون کردی ہے،موڈیز نے پانچوں بینکوں کا ڈپازٹ ریٹنگ آئوٹ لک منفی قرار دیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close