وزیر داخلہ پنجاب نے اچانک استعفیٰ دیدیا، پی ٹی آئی چھوڑوں گا یا نہیں؟ بڑا اعلان

لاہور ( پی این آئی ) وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ، ہاشم ڈوگر نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کیا ۔

 

 

 

ہاشم ڈوگر نے کہا کہ استعفیٰ ذاتی وجوہات کے باعث پیش کر رہا ہوں ، بطور وزیر داخلہ کام جاری نہیں رکھ سکتا ، پی ٹی آئی کارکن کے طور پر کام کرتا رہوں گا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close