عمران اسماعیل کی آواز میں پی ٹی آئی کا نیا آفیشل گانا جاری

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ’سارے نکلو پاکستان کے لیے‘ کے عنوان سے پارٹی کا نیا گانا جاری کردیا۔پی ٹی آئی کےمرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹوئٹ پر گانے کی یوٹیوب ویڈیو کا لنک شیئر کیا۔جس کی کیپشن میں انہوں نے ’’سپر اسٹارز بیک ‘‘لکھا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close