شیخ رشید نے چوہدری برادران کے اختلافات ختم ہونے کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان عوام مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید احمد نے چودھری برادران کے اختلافات ختم ہونے کا دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کرتے ہوئےکہا کہ انہیں تین سے چار دن پہلے چودھری شجاعت کا فون آیا انہوں نے مجھے بتایا ہے کہ ہم دونوں بھائی ہیں اور ایک ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close