اپنی آئندہ نسلوں کو عمرانی شر سے بچاؤ ورنہ بوڑھے ہو کر وہ شبلی فراز یا شیریں مزاری بنیں گے، سلیم صافی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوے لکھا کہ مرحوم ماں کی قبرپربیٹھی ایک بیٹی کی تصویرکواس اندازمیں پیش کرکےشیریں مزاری نےسوچ کی پستی کی انتہاکردی۔پڑھی لکھی خاتون تھی لیکن عمران خان کی کمپنی نےانہیں قدربدزبان بنادیا۔ تبھی توکہتاہوں کہ اپنی آئندہ نسلوں کوعمرانی شرسےبچاوورنہ بوڑھےہوکروہ شبلی فرازیاشیریں مزاری بنیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close