رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کہتا ہے ’سائفر گم ہو گیا، مریم نواز

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کہتا ہےکہ سائفر گم ہو گیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’ ایک تو جعل سازی کی اور پھر اس خوف سے کہ پکڑا نا جاؤں، سائفر ہی غائب کر دیا۔ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کہتا ہے ۔ انہوں نے آخر میں ہیش ٹیگ ’’مجھ سے سائفرگم گیا‘‘۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close